Duration 2:42

میونسپل ایمپلائز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے بجٹ تنخواہوں معمولی اضافہ کرنے کے خلاف جاری ہڑتال Vietnam

33 watched
0
0
Published 15 Jul 2023

میونسپل ایمپلائز ایسوسی ایشن ہارون آباد نے نگران پنجاب حکومت کی جانب سے بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے وفاق اور دیگر صوبوں کے برعکس معمولی اضافہ کرنے کے خلاف جاری ہڑتال تیسرے روز میں داخل،احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی،ملازمین نے دفاتر کی تالہ بندی کر کے احتجاجی دھرنا دے دیا *آئیے دیکھتے ہیں ہمارے سٹی رپورٹر راؤ احمد حسن سعیدی کی رپورٹ Community News about culture, Politics, and events

Category

Show more

Comments - 0