Hazrat Ali a.s ka farmaan || Golden Words
اللہ
محمدﷺ
امیر کائنات
حضرت علی علیہ السلام
کا فرمان ہے
ایمان کی علامت یہ ہے کہ جہاں
تمہارے لیے سچائی باعث نقصان
ہو، اسے سے جھوٹ پر ترجیح دوں
خواہ وہ تمہارے فائدے کا باعث ہورہا
ہو، اور تمہاری باتیں تمہارے عمل سے
زیادہ نہ ہو ، اور دوسرے کے متعلق
بات کرنے میں اللہ کا خوف کرتے رہو -
کمزور کا کس چیز
پر زور چلتا ہے ؟
امیر المومینین
حضرت علی علیہ السلام
کا فرمان ہے
کمزور کا یہی زور چلتا ہے کہ
وہ پیٹھ پیچھے برائ کرے
شئیر کریں -
یہ بھی صدقہ جاریہ ہے -
Subscribe karay apnay channel ko !
Category
Show more
Comments - 1
Related videos for Hazrat Ali a.s ka farmaan | | Golden Words: