Duration 2:18

بھکر پولیس کے شہید سب انسپکٹر محمد حیات خان کے بچوں کا والد کی شہادت کے بعد اسکول کا پہلا دن، Vietnam

33 watched
0
2
Published 16 Aug 2022

بھکر پولیس کے شہید سب انسپکٹر محمد حیات خان کے بچوں کا والد کی شہادت کے بعد اسکول کا پہلا دن، بھکر پولیس نے پروٹوکول کے ساتھ بچوں کو اسکول پہنچایا۔ اسکول انتظامیہ اور طلبہ کی جانب سے شہید کے بچوں کا بھرپور استقبال۔ #PunjabPolice #RealHeroes #Martyrs #SalamPolice

Category

Show more

Comments - 0